موت کے بعد بیوی کو حاملہ کرنیوالے شخص کے بچے کی پیدائش
سڈنی(نیوز ڈیسک) ایک آسٹریلوی شخص کی وفات کے دو دن بعد لئے گئے اس کے سپرم سے حاملہ ہونے والی اس کی بیوی نے ایک صحت مند بچے کو جنم دے دیا ہے۔ اخبار دی میٹرو کے مطابق آسٹریلوی شخص کی ہلاکت ایک حادثے کے دوران ہوئی تھی اور اس کی بیوی اس کی وفات… Continue 23reading موت کے بعد بیوی کو حاملہ کرنیوالے شخص کے بچے کی پیدائش