انڈے سے زردی کے بجائے ایک اور انڈا نکل آیا
برمنگھم(نیوز ڈیسک ) انڈے میں سے سفیدی اور زردی برآمد ہونا یا چوزہ برآمد ہونا تو عام بات ہے لیکن انڈے میں سے انڈہ برآمد ہونا ناقابل یقین بات ہے۔ اگرآپ بھی سمجھتے ہیں کہ یہ ناممکن ہے تو یوٹیوب پر حال ہی میں اپ لوڈ کی جانیوالی وڈیو میں یہ انہونی ہو گئی ہے۔ وڈیو… Continue 23reading انڈے سے زردی کے بجائے ایک اور انڈا نکل آیا