جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

شریک حیات کی’’ حقیقی محبت ‘‘جانچنے کا آسان نسخہ

datetime 14  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 اسلام آباد (نیو ز ڈیسک ) دنیا میں محبت کا وجود ہے اور اس کا احساس آپ کو زیادہ صاف گو بنادیتا ہے بس 2سوالات کے جوابات ہی یہ ثابت کرنے کیلئے کافی ہیں امریکا میں ہونیوالی تحقیق میں ایسے 2آسان سوالات پیش کئے گئے ہیں جن کے جوابات کے بارے میں ماہرین کا کہنا ہے کہ کسی کے بھی شخص کی محبت کی درست پیش گوئی کی جاسکتی ہے

اس میں پہلا سوال یہ ہے کہ آپ اپنی شادی سے زیادہ خوش ہیں یااس وقت زیادہ خوشی محسوس کرتے تھے جب شادی نہیں ہوئی تھی ؟اور دوسرا سوال یہ ہے کہ آپ کے خیال میں آپ کا شریک حیات اس سوال کا کیا جواب دے گا ورجینیا یونیورسٹی کی اس تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ شادی اور کنوارے پن کو یکساں قرار دینے والے افراد کی شادیوں کا اختتام بدترین ہونے کا پورا امکان ہوتا ہے مگر جو لوگ اپنے شریک حیات کے خوش ہونے کا بہت زیادہ ہی گمان کرلیتے ہیں ان کا انجام بھی کچھ ایسا ہی ہوتا ہے

تحقیق کے مطابق 40فیصد لوگ ہی درست طور پر اپنے شریک حیات کے جواب کا صحیح تعین کرسکے اور اس کا مطلب یہ بھی ہے کہ 60فیصد جوڑے ایک دوسرے کو کوئی برس ساتھ رہنے کے باوجود سمجھ نہیں سکے جس سے ان کی باہمی وابستگی کی سطح کا اندازہ لگانا مشکل نہیں ۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…