عرب دنیا میں شاہی شادی، دولہا دلہن تو ایک طرف مہمانوں پر بھی ہیروں کی بارش
کویتسٹی ( نیوزڈیسک) عرب شاہی خاندانوں میں شادیاں اکثر دھوم دھام سے ہی ہوتی ہیں لیکن حال ہی میں ہونیوالی ایک شادی گویا سب پر بازی لے گئی الضیاری ویب سائٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے امیر قطر کے پوتے شیخ فہت بن نام بن الصباح الاحمد کی فے بنت لوئے بن الخارافی سے شادی کی… Continue 23reading عرب دنیا میں شاہی شادی، دولہا دلہن تو ایک طرف مہمانوں پر بھی ہیروں کی بارش







































