جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

وہ انوکھا ترین گاؤں جہاں کوئی بھی کپڑے نہیں پہنتا

datetime 18  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آپ  کو یہ جا ن کر شدید حیر ت ہو گی کہ بر طا نیہ میں  سپیل پلاٹز (جس کا مطلب ہے کھیلنے کی جگہ ) ایک ایسا انو کھا گاﺅ ں ہے جو دیکھنے میں تو بظا ہر کسی بھی دوسرے گاﺅ ں کی طر ح نظر آتا ہے لیکن اس کی وجہ شہرت یہ ہے کہ اس کے باسی کپڑے پہننا پسند نہیں کرتے ۔ گو کہ یہ اس گاﺅ ں میں رہائش کی لا زمی شرط نہیں لیکن اگر آ پ کو کپڑ ے پہننے کا شوق ہے تو شائد کو ئی بھی آدمی آ پ کو اپنا گھر بیچنے پر تیار نہ ہو ۔

یہ گاﺅں 85برس قبل چارلز ما کاسکی نا می شخص نے 12ایکڑ زمین خریدکر قائم کیا تھا ۔ اس میں 34بنگلے ہیں اور گر میوں میں کرائے پر دیئے جانے والے 24مکان ان کے علا وہ ہیں ۔اس گا ﺅ ں کی تا ریخ میں اب پہلی مر تبہ ایک برطانوی ٹی وی چینل نے اس ڈاکومینٹری بنائی ہے جو جلد ہی آن ائیر کی جا ئے گی ۔ گا ﺅ ں کے رہنے والوں کا کہنا ہے کہ وہ عا م لو گوں کی طرح ہی زندگی بسر کرتے ہیں اور تمام کاروبار زندگی بھی دیگر لو گوں کی طرح سر انجام دیتے ہیں بس فرق اتنا ہے کہ اپنا جسم ڈھانپنا پسند نہیں کرتے اور اس کا جواز یہ پیش کیا جاتا ہے کہ وہ لوگ قدرت کے قریب رہ کر زندگی بسر کرنا چاہتے ہیں ۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…