جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

چوڑی زبان کے مالک باپ ،بیٹی گینز ریکارڈبک میں شامل

datetime 18  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیو ز ڈیسک )سب سے چوڑی زبان کے مالک باپ ،بیٹی گینز ریکارڈ ب±ک میں شامل ہوگئے ہیں۔دراز زبان والوں کے بارے میں آپ نے اکثر س±نا ہو گا اور دیکھا بھی ہو گا لیکن ہم آپکی ملاقات اب ایسی باپ بیٹی سے کراتے ہیں جوسب سے چوڑی زبان کے مالک ہیں۔ امریکا سے تعلق رکھنے والے 47سالہ بیرن شلینکراور ان کی 14سالہ بیٹی ایمیلی کو دنیا میں سب سے چوڑی زبان رکھنے کی منفرد خاصیت کے بدولت گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔بیرن شلینکر کی زبان 8.6سینٹی میٹر چوڑی ہے جو مردوں میں سب سے زیادہ چوڑی زبان رکھنے والے شخص ہیں جبکہ خواتین میں 7.3سینٹی میٹر چوڑی زبان کے ساتھ ایمیلی یہ عالمی اعزاز حاصل کر چکی ہیں۔ نیو یارک کے رہائشی یہ باپ بیٹی اپنی اس انوکھی خداداد خصوصیت کی بِنا پر ہمیشہ لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے رہتے ہیں تاہم ان کی فیملی کے دیگر افراد جن میں ایمیلی کی والدہ اور بہنیں شامل ہیں، نارمل زبان کے مالک ہیں۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…