ستائیس سالہ یانگ لی6 ہزار مر تبہ موت کا مزہ چکھ چکا
بیجنگ (نیوز ڈیسک) سٹیج ایکٹنگ یقیناًایک محنت طلب کام ہے لیکن ایک چینی ادا کار کے لیے یہ کام کچھ زیادہ ہی مشکل ثابت ہوا ہے۔ ستائیس سالہ یانگ لی چین اور جاپان کے درمیان لڑی گئی جنگوں اور خصوصاً دوسری جنگ کے متعلق بنائے گئے سٹیج ڈراموں میں کام کرتا ہے۔ شانشی کلچرل پارک… Continue 23reading ستائیس سالہ یانگ لی6 ہزار مر تبہ موت کا مزہ چکھ چکا