32سالہ خاتون سوکر اٹھی تو 15 سالہ بچی بن چکی تھی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) برطانوی شہر مانچسٹر سے تعلق رکھنے والی 32 سالہ خاتون نومی جیکبز ایک روز سو کر اٹھیں تو اپنے اردگرد کی دنیا کو پہچاننے میں یکسر ناکام ہوگئیں کیونکہ ان کا دماغ 17 سال پیچھے ماضی میں جاچکا تھا۔ نومی اپنے ننھے بیٹے لیو کو سکول چھوڑ کر آئی تھیں اور… Continue 23reading 32سالہ خاتون سوکر اٹھی تو 15 سالہ بچی بن چکی تھی