جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

ٹیپو سلطان کے زیر استعمال اسلحہ اور نوادرات 90 لاکھ ڈالر میں نیلام

datetime 23  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوزڈیسک) بھارت میں انگریزوں کے خلاف جدو جہد کرنے والے ٹیپو سلطان کے زیر استعمال اسلحہ اور دیگر نوادرات 90 لاکھ ڈالر میں نیلام کر دیئے گئے۔لندن کے معروف نیلامی مرکز بون ہیم کے شعبہ برائے اسلامی فنون نے ٹیپو سلطان کے زیر استعال بندوق، تلواروں کا سیٹ، زرہ اور دیگر نوادرات سمیت 30 اشیاءکو نیلامی کے لئے پیش کیا۔ سب سے زیادہ بولی قیمتی تلواروں کے سیٹ کی لگی جو 32 لاکھ 26 ہزار 902 ڈالر میں فروخت ہوئی۔ ٹیپو سلطان نے تلواروں پر شیر کی شکل کندہ کروائی تھی جس کی وجہ سے ہی وہ شیر سلطان کے نام سے مشہور ہوئے۔ٹیپو سلطان کے زیر استعمال گولے پھینکنے والی توپ 21 لاکھ 36 ہزار 540 ڈالر میں فروخت ہوئی جب کہ ان کے زیر استعمال بندوق 10 لاکھ 82 ہزار 124 ڈالر میں فروخت ہوئی۔ ٹیپو سلطان کے زیر استعمال جو اشیاءنیلامی کے لئے فروخت کی گئیں ان میں تلواروں کی جوڑی، تیر، قیمتی ہیلمٹ، توپ، شکار کے لئے استعمال کی جانے والی بندوق شامل تھی



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…