جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

سانپ سے دوستی مہنگی پڑ گئی

datetime 24  اپریل‬‮  2015
Bullsnake {Pituophis catenifer sayi} ready to strike, Colorado, USA
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک)میامی ،کسی نے سچ ہی کہا ہے کہ سانپ کبھی دوست نہیں بنتا۔فلوریڈا میں ایک نوجوان اپنے پالتو سانپ کو بوسہ دینے کی کوشش میں ہسپتال جا پہنچا۔آسٹن ہیٹ فیلڈ نامی نوجوان نے ایک خطرناک وائپر پال رکھا تھا۔نوجوان نے بوسے کے لیے سانپ کو سر سے پکڑ کر اپنے منہ کے قریب لانا چاہا لیکن سانپ نے اس کی گردن کو جکڑ نے کے بعد چہرے پر کاٹ لیا
نوجوان کے دوستوں نے تصدیق کی ہے کہ آسٹن سانپ کا بوسہ لینے کی کوشش کر رہا تھا۔شدید زخمی ہونے کے بعد آسٹن کو فوری طور پر ہسپتال لیجایا گیا جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ سانپ کو مار دیا گیا ہے۔ پولیس آفیسر بریل مارٹن نے کہا کہ آسٹن کے پاس سانپ کو رکھنے کا پرمٹ نہیں تھا، جن لوگوں کو سانپ پکڑنے اور رکھنے کا تجربہ نہ ہو انہیں اس سے گریز کرنا چاہیے۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…