دبئی میں رواں برس پاکستانیوں نے کتنی پراپرٹی خریدی؟
دبئی( نیوز ڈیسک) پاکستان اور بھارت کی معاشی حالت اور عوام کی مفلوک الحالی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں لیکن آپ یہ جان کر حیران ہوں گے کہ دبئی میں جائیداد کی خریدوفروخت میں ان ممالک کے سرمایہ کار اس سال بھی سرفہرست ہیں۔ دبئی کے لینڈ ڈیپارٹمنٹ کے مطابق 2015ءکے ابتدائی 3ماہ میں بیرونی… Continue 23reading دبئی میں رواں برس پاکستانیوں نے کتنی پراپرٹی خریدی؟