بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

حیثیت سے زیادہ چیزوں سے چھٹکارا ضروری ہے

datetime 25  اپریل‬‮  2015

حیثیت سے زیادہ چیزوں سے چھٹکارا ضروری ہے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )ہر فرد کی زندگی میں ایسی بہت سی چیزیں ہوتی ہیں جنہیں غیر ضروری حد تک اہمیت دی جاتی ہے، مثلاً مہمان آرہے ہیں تو بجٹ بھول کے لمبا چوڑا دسترخوان، ہر شادی میں نیا جوڑا پہننے کا خبط یا پھرخواتین کی بات کی جائے تو پارلر کا چکر لگائے بغیر… Continue 23reading حیثیت سے زیادہ چیزوں سے چھٹکارا ضروری ہے

ٹرین کی زد میں آکر کار سوار معجزانہ طور پر بچ گیا

datetime 25  اپریل‬‮  2015

ٹرین کی زد میں آکر کار سوار معجزانہ طور پر بچ گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )کہتے ہیں کہ جلد بازی ہمیشہ نقصان کا سبب ہی بنتی ہے، جس کی ایک تازہ ترین مثال امریکہ میں دیکھنے میں آئی، جب ایک جلد باز ڈرائیور اپنی جان کی بازی ہارتے ہارتے بچا۔ امریکی ریاست واشنگٹن میں 50سالہ ڈرائیور نے دور سے ٹرین آتے دیکھی مگر پھر بھی کار… Continue 23reading ٹرین کی زد میں آکر کار سوار معجزانہ طور پر بچ گیا

تراسی سالہ نیپالی کی ماونٹ ایورسٹ سر کرنے کی ریکارڈ کوشش

datetime 24  اپریل‬‮  2015

تراسی سالہ نیپالی کی ماونٹ ایورسٹ سر کرنے کی ریکارڈ کوشش

کھٹمنڈو(نیوزڈیسک)نیپال کے ایک تراسی سالہ سابق گورکھا فوجی نے آج جمعہ چوبیس اپریل کو اپنی اس مہم کا آغاز کر دیا، جس کے تحت وہ ایک بار پھر دنیا کے بلند ترین پہاڑ ماو¿نٹ ایورسٹ کو سر کرنے والے سب سے عمر رسیدہ کوہ پیما بننا چاہتے ہیں۔کھٹمنڈو سے موصولہ رپورٹوں کے مطابق اس بہت… Continue 23reading تراسی سالہ نیپالی کی ماونٹ ایورسٹ سر کرنے کی ریکارڈ کوشش

دنیا کا خوش و خرم ترین ملک

datetime 24  اپریل‬‮  2015

دنیا کا خوش و خرم ترین ملک

اسلام آباد(نیوزڈیسک) رپورٹ میں دنیا کے 158 ممالک کے عوام میں خوشی اور اطمینان کا جائزہ لیا گیا۔ویسے تو خوشی ناپنے کا کوئی پیمانہ نہیں ہے لیکن ایک تھنک ٹینک نے ایک رپورٹ شائع کی ہے جس میں جائزہ لیا گیا ہے کہ دنیا کے کون سے ممالک ایسے ہیں جن کے عوام خوش ہیں… Continue 23reading دنیا کا خوش و خرم ترین ملک

گوشت خورگائے

datetime 24  اپریل‬‮  2015

گوشت خورگائے

نیروبی(نیوزڈیسک )آپ نے خونخوار درندوں اور گوشت خور جانوروں کے بارے میں تو بہت کچھ سنا اور دیکھا ہو گا لیکن کینیا میں ایک ایسی گائے بھی ہے جس نے چارے کے بجائے بھیڑوں کو بطور خوراک کھانا شروع کر دیا ہے.غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کینیا کے جنوب مغربی علاقے ناکورو میں چارلس مابولیو… Continue 23reading گوشت خورگائے

“خاتون کے دماغ میں” شیطان کی پیدائش

datetime 24  اپریل‬‮  2015

“خاتون کے دماغ میں” شیطان کی پیدائش

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) لاس اینجلس کی ایک خاتون دماغی رسولی کے آپریشن کی غرض سے ہسپتال داخل ہوئی تاہم اس وقت اس کی حیرت کی انتہا نہ رہی جب اسے یہ معلوم ہوا کہ اس کے دماغ میں موجود رسولی، دراصل رسولی نہیں بلکہ ایک عجیب و غریب سی ساخت کا حامل وجود… Continue 23reading “خاتون کے دماغ میں” شیطان کی پیدائش

طلاق سے بچنا ہے تو مہمانوں کو زیادہ بلائیں

datetime 24  اپریل‬‮  2015

طلاق سے بچنا ہے تو مہمانوں کو زیادہ بلائیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )ایک تحقیق کے مطابق منگنی کی انگوٹھی پر جس قدر رقم خرچ کی جاتی ہے، مستقبل میں اس رشتے کے خاتمے کے امکانات اسی قدر بڑھ جاتے ہیں۔ ماہرین ان اعداد و شمار پر حیران تو ہیں تاہم ان کا مشورہ ہے کہ منگنی کی انگوٹھی کو زیادہ بڑا مسئلہ نہ… Continue 23reading طلاق سے بچنا ہے تو مہمانوں کو زیادہ بلائیں

کتا ٹریکٹر ڈرائیور بن گیا

datetime 24  اپریل‬‮  2015

کتا ٹریکٹر ڈرائیور بن گیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک )ایڈن برگ: اگر کوئی کتا ڈرائیونگ کر رہا ہو تو آپ کو یہ منظر یقیناً حیرت میں مبتلا کردے گا ایسا ہی ایک حیران کن منظر اسکاٹ لینڈ میں دیکھا گیا جہاں ایک شخص اپنے پالتو کتے کو ٹریکٹر پر چھوڑ کر کسی کام سے اپنے فارم کی طرف گیا اور اچانک… Continue 23reading کتا ٹریکٹر ڈرائیور بن گیا

ارسطو اور افلاطون

datetime 24  اپریل‬‮  2015

ارسطو اور افلاطون

اسلام آباد (نیوزڈیسک )ارسطو کو اس کے استاد افلاطون نے سبق دیتے ہوئے کہا٬ میں نے تم پر بہت محنت کی ہے اگر تم دنیا میں کسی بڑے مقام پر پہنچنا چاہتے ہو تو عورت سے ہمیشہ بچ کر رہنا ٬ یہ کائنات کی وہ تخلیق ہے جو بڑے بڑے کامیاب مردوں کو ناکام بنا… Continue 23reading ارسطو اور افلاطون

Page 482 of 545
1 473 474 475 476 477 478 479 480 481 482 483 484 485 486 487 488 489 490 491 545