نیپال میں لاہورکی پیدائش
کھٹمنڈو(نیوزڈیسک)نیپال میں 5 روز قبل آنے والے قیامت خیز زلزلے کے بعد سے پاک فوج کی جانب سے امدادی کارروائیاں جاری ہیں جہاں متاثرین کو راشن کی فراہمی، عمارتوں کے ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کے لئے ریسکیو کارروائیاں اور زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کے لئے 30 بستر پر مشتمل فیلڈ اسپتال… Continue 23reading نیپال میں لاہورکی پیدائش