سانڈیاگو(نیوزڈیسک) چلی میں سائنسدانوں نے ڈائناسارکی باقیات دریافت کی ہیں جسے عوام کے سامنے نمائش کیلئے پیش کر دیا گیا۔ چلی میں سائنسدانوں نے کی ہیں تین میٹر سے زائد اس ڈھانچے کو دریافت کرنے والے ڈیئاگو سوریس کے نام سے منسوب کیا گیا ساڑھے چودہ کروڑ سال پہلے زمین پر بسنے والے اس ڈائنا سار کو چلی سورس ڈیئیگو سورزی کا نام دیا گیا یہ گوشت کھانے والے ڈائنا سارس کی فیملی سے ہے تاہم حیرت انگیز طور پر یہ پتے کھاتا تھا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں