کتے کومارنے پرسزا
کینبرا(نیوزڈیسک) آسٹریلوی عدالت نے کتے کے پلوں کو جان سے مارنے پر ایک شخص کو ڈیڑھ سال قید کی سزا سنادی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا کی ریاست نیو ساوتھ ویلز کی عدالت میں ناتھن تھامپسن نامی ایک شخص پر کتے کے 9 پلوں کو بے دردی سے مارنے کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے… Continue 23reading کتے کومارنے پرسزا