ننھے بروسلی نے دنیا کو حیران کر دیا
اسلام آباد (نیوزڈیسک ) مارشل آرٹس کے بے تاج بادشاہ بروس لی کی نقل کرنے کی کوشش بہت لوگوں نے کی ، لیکن جاپان کا ایک ایسا ننھا بروس لی بھی ہے جس کی ویڈیوز نے آج کل انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا رکھا ہے۔ رفتار ایسی کہ یقین نہ آئے ، انداز ایسا کہ بڑے… Continue 23reading ننھے بروسلی نے دنیا کو حیران کر دیا







































