اسلام آباد (نیوزڈیسک )سائیکل پر سواری کرتے ہوئے کرتب دکھانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں، لیکن ان ماہر رائیڈر کے تو کیا ہی کہنے ہیں، جنہوں نے بائیسایکل چلا کر اسٹنٹ دکھانے کا انوکھا مظاہرہ پیش کیا۔ امریکہ سے تعلق رکھنے والے اس خطروں کے کھلاڑیوں نے انتہائی مہارت سے سائیکل نہ صرف ایک پہئیے پر چلائی بلکہ سائیکل چلاتے ہوئے پول سے گھوم کر کرتب بھی پیش کئے۔ پارکس میں اونچے نیچے راستوں پر بائیکنگ کرتے ہوئے ان ماہر رائیڈرز نے اپنی شاندار پرفارمنس کے دوران ایسے خطرناک اسٹنٹس پیش کئے کہ نہ تو ان کی سائیکل گِری اورنہ ہی پھسلی۔
سائیکل چلاکر حیرت انگیز کرتب دکھانے کا انوکھا مظاہرہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان



















































