لڑائی کا عالمی میلہ،25 ملکوں کے جنگجوﺅں نے حصہ لیا
اسلام آباد (نیوزڈیسک )پولینڈ میں لڑائی کا عالمی میلا منعقد کیا گیا، تلواریں اور بھاری لباس پہنے کئی ملکوں کے جنگجوﺅں نے مخالفین سے ڈٹ کر مقابلہ کیا۔پولینڈ میں ہوا عالمی لڑائی کا مقابلہ،جس میں شرکت کیلئے آئے 25 ملکوں کے کھلاڑی،قدیم ہتھیاروں سے لیس،اور بھاری لباس پہنے کھلاڑیوں نے کیا مخالفین کا جم کر… Continue 23reading لڑائی کا عالمی میلہ،25 ملکوں کے جنگجوﺅں نے حصہ لیا