بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستانی مرد دنیا بھر میں تیسرے نمبر پرجاذ ب نظر قرار

datetime 6  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )دنیا کے پرکشش مردوں میں آئرلینڈ سرفہرست جبکہ پاکستانیوں کو تیسرے نمبر پر جاذب نظر قراردیا گیا ہے۔دنیا میں سب سے زیادہ پرکشش خواتین مصری اور لبنانی نہیں۔امریکی ویب سائٹ کے سروے کے مطابق آرمینیا کی خواتین نے کشش میں ساری دنیا کی خواتین کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ دوسرے نمبر پر بارباڈوز اورپھربالترتیب امریکن ، کولمبین اور انگلینڈ کی خواتین ہیں۔ لبنانی خواتین اس فہرست میں دسویں نمبر پر ہیں۔ مردوں کی بات کی جائے تو پاکستانی بھی کسی سے پیچھے نہیں ، پاکستانی مردوں کو تیسرے نمبر پر جاذب نظر قرار دیا گیا ہے جبکہ اس کیٹگری میں آئرلینڈ سرفہرست ہے۔ آسٹریلین مرد دوسرے ، امریکی چوتھے اور انگلینڈ کے مرد پانچویں نمبر پر ہیں۔سروے میں ایک لاکھ سے زائد امریکی شہریوں نے اپنی رائے کا اظہار کیا۔

مزید پڑھئے:آئی فون : بیٹری جو کبھی ختم نہ ہو

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…