منگل‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2026 

خاتون نے بچوں کو روٹی کھلانے کیلئے اپنے سرکے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

datetime 6  مئی‬‮  2015 |
¼¶°«

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بیوہ خاتون نے بچوںکو روٹی کھلانے کیلئے اپنے سرکے بال کاٹ کر فروخت کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق نواحی بستی میں صبح سویرے پھیری والے نے آواز دی کہ سرکے بال ایک سو روپے چھٹانک فروخت کر لو، جس پر بیوہ خاتون نے اپنے بچوں کو روٹی کھلانے کیلئے قینچی سے اپنے بال کاٹے اور چند روپوں میںفروخت کردیئے ،معلوم ہوا ہے کہ خاتون کے گھر فاقے تھے اور اس کے چھوٹے چھوٹے بچے بھوک سے نڈھال تھے، ماں کی مامتا یہ سب برداشت نہ کر سکی

مزید پڑھیے:جاپان میں خواتین کے رونے کےلئے ہوٹل تیار

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…