اب ہوا میں بھی ریل گاڑی کے مزے
اسلام آباد (نیوزڈیسک) متحدہ عرب امارات کی ایمریٹس ایئرلائن پہلی دفعہ فضائی سفر کے دوران پرتعیش ریلوے کیبن کی طرز پر مکمل پرائیویٹ بیڈروم کی سہولت فراہم کررہی ہے۔ “araibianbusiness.com” کے مطابق ایئرلائن کے سینئر ایگزیکٹو شیخ ماجد کا کہنا ہے کہ کمپنی اپنے ایئربس A380 اور بوئنگ 777 طیاروں میں مکمل پرائیویسی والے بیڈ… Continue 23reading اب ہوا میں بھی ریل گاڑی کے مزے