جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

اگر زیادہ دیر تک گاڑی چلانی ہے تو چوکس رہنے کیلئے اس مفید مشورے پر عمل کرکے دیکھیں

datetime 1  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) زیادہ لمبی ڈرائیوکرنا ایک مشکل اور تکلیف دہ کام ہے لیکن اگر آپ کو زیادہ دیر تک گاڑی چلانی ہے تو آپ کو چاہیے کہ انتہائی آسان نسخے پر عمل کرکے دیکھیں۔

آپ کو چاہیے کہ کسی کو کہیں کہ آپ کی گردن اور کمر پر ٹھنڈا پانی ڈال دے۔آپ کو محسوس ہوگا کہ آپ کے کندھے اور ریڑھ کی ہڈی میں ایک تناﺅ آگیا ہے اور آپ گاڑی کی سیٹ ہر بالکل ایکٹو پوزیشن میں بیٹھ گئے ہیں۔یہ پوزیشن آپ کے بیٹھنے اور لمبی دیر تک گاڑی چلانے کے لئے بہتری ہے کہ اس طرح آپ کو تھکاوٹ نہیں ہو گی ۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…