اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) دنیا میں طرح طرح کے جانورپائے جاتے ہیں لیکن کیا آپ کو ان کی تعداد کا علم ہے؟
اس بات کا علم لگانا تو تقریباًناممکن ہے کہ دنیا بھر میں خشکی اور پانی میں کل کتنے جانور رہتے ہیں جس کی وجہ ماہرین یہ بتاتے ہیں کہ کئی ایسے جانور بھی ہیں جو بہت ہی چھوٹے ہیں اور ہمیں ان کے بارے میں علم بھی نہیں ہے۔تاہم یونیورسٹی آف ہوائی کی ماہر ماحولیات کیمیلو مورااور ان کے ساتھیوں نے اندازہ لگایا ہے کہ یا بھر میں 8.7ارب جانورپائے جاتے ہیں ۔اس تعداد میں فنگس اور بیکٹیریا کی تعداد بھی شامل کی گئی ہے لیکن اس میں حشرات کی تعداد شامل نہیں ہے۔
کیا آپ کو معلوم ہے دنیامیں جانوروں کی کل تعداد کتنی ہے؟
1
مئی 2015
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں