جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

دنیا کا سب سے خطرناک جانور

datetime 1  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 اسلام آباد (نیوزڈیسک)اگر کسی سے پوچھا جائے کہ خطرناک ترین مخلوق کونسی ہے تو اس کا جواب یقیناً انسان ہوگا۔ تاہم آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ مچھر جو کہ دیکھنے میں چھوٹا اور کمزور نظر آتا ہے، دنیا میں سب سے زیادہ انسانوں کی موت کا ذمہ دار ہے۔

’’میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن‘‘ کے اعدادوشمار کے مطابق مچھر ہر سال سات لاکھ پچیس ہزار انسانوں کو قتل کرتا ہے۔ ان میں سے 6 لاکھ اموات ملیریا کے باعث ہوتی ہیں جبکہ سالانہ یہ مرض قریباً 20 کروڑ لوگوں کو متاثر کرتا ہے۔ اس فہرست میں انسان دوسرے نمبر پر ہیں جو کہ ہر سال چار لاکھ پچھتر  ہزار لوگوں کو قتل کرتے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ جو جانور بظاہر بڑے خطرناک معلوم ہوتے ہیں

مزید پڑھئے:فلرٹ کرنے والا جوڑا بہن بھائی نکلا

حقیقت میں وہ بہت کم اموات کے ذمہ دار ہیں۔ مثلاً سانپ کے کاٹنے سے 50 ہزار، کتوں کے کاٹنے سے 25 ہزار اموات ہوتی ہیں۔ دوسری جانب شارک مچھلی سالانہ 10 اور مگر مچھ اوسطاً 1000 اموات کے ذمہ دار ہوتے ہیں۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…