سر جڑی بہنوں کی بھوک ہڑتال
ممبئی(نیوزڈیسک)بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کو سزا سنائے جانے کے بعد ان کے مداحوں میں شدید مایوس کی لہر دوڑ گئی ہے اور بھارت میں سرجڑی بہنوں اپنے پسندیدہ اداکار کی سزا کے خلاف بھوک ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہارکے شہرپٹنہ کی رہائشی سر جڑی بہنوں صبا اور فرح نے… Continue 23reading سر جڑی بہنوں کی بھوک ہڑتال