چین میں نومولود بچے کو 8 روز بعد زمین سے نکال لیا گیا
بیجنگ(نیوزڈیسک ) جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے ، چین میں زندہ دفنائے گئے نومولود بچے کو 8 روز بعد زندہ حالت میں نکال لیا گیا۔ برطانوی مےڈےا کے مطابق چین کے صوبے گوانگ شی میں بچے کے ہونٹ پیدائشی طور پرکٹے ہوئے تھے جس پر اس کے والدین اسے صرف 2 دن کی ہی… Continue 23reading چین میں نومولود بچے کو 8 روز بعد زمین سے نکال لیا گیا