جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

امریکی جوڑے کے ہاں 13بیٹوں کی پیدائش،کوئی بیٹی نہیں

datetime 15  مئی‬‮  2015
In this Aug. 6, 2013 photo, the 12 Schwandt brothers pose for a photograph in their home in Rockford, Mich. Clockwise from bottom left are: Tyler, 21, holding Tucker, 2 days; Vinny, 10; Drew, 16; Zach, 17; Charlie, 3; Calvin, 8; Brandon, 14; Luke, 19 months; Gabe, 6; Wesley, 5 and Tommy, 11. Parents Jay and Kateri Schwandt are expecting a baby on Saturday, May 9, 2015, a day before Mother's Day, and they're sticking to their tradition of not finding out in advance whether they're having a boy or girl. (Chris Clark/The Grand Rapids Press via AP) ALL LOCAL TELEVISION OUT; LOCAL TELEVISION INTERNET OUT
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکی جوڑا جس کے 12 بیٹے ہیں اور کوئی بیٹی نہیں کے ہاں 13ویں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق میشیگن میں رہایش پذیر شوانٹ خاندان کے ہاں 13 ویں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔جے اور کیٹری شوانٹ خاندانی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے پیدائش سے قبل بچے کے جنس معلوم نہیں کرتے۔40 سالہ جے نے 13 ویں بیٹے کی پیدائش کے بعد کہا کہ میں سوچ رہا تھا کہ اگر یہ بیٹی ہوئی تو معلوم نہیں میرا ردِعمل کیا ہوتا ہے۔جوڑے کے بچوں کی عمریں دو دہائیوں پر پھیلی ہوئی ہیں سب سے بڑا بیٹا 22 سالہ ٹائلر، 19 سالہ زیک، 18 سالہ ڈریو، 16 سالہ برینڈن، 13 سالہ ٹومی، 12 سالہ ونی، 10 سالہ کیلون، 8 سالہ گیبی، چھ سالہ ویزلی، پانچ سالہ چارلی، تین سالہ لیوک اور 21 ماہ کا ٹکر ہے۔ کیٹری کا کہنا تھا کہ خاندان میں بہت ہلچل ہے تاہم بہت پیار بھی ہے۔شوانٹ خاندان نئے بیٹے کے نام کے انتخاب کے بارے میں مشورے کر رہا ہے تاہم ابھی تک کسی نام پر متفق نہیں ہو پائے ہیں۔کیٹری کا اپنا خاندان بھی 14 بچوں پر مشتمل تھا اور اس میں ان کا 13 واں نمبر تھا۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…