نو بال پر آوٹ۔۔۔۔
لندن(نیوزڈیسک ) انگلینڈ کے ایک ایمیچر بلے باز نو بال ہینڈل کرنے پر آوٹ دینے جانے والے تاریخ کے پہلے بلے باز بن گئے۔ایک برطانوی اخبارکی رپورٹ کے مطابق 35 سالہ برائن ڈربی شائر ہیمشائر میں لیمنگٹن کیلئے بیٹنگ کر رہے تھے جب امپائر نے باولر کو کریز سے باہر نکل کر گیند کرانے پر… Continue 23reading نو بال پر آوٹ۔۔۔۔







































