مصری دو شیزہ کو شوہر کی زیادہ محبت بھی راس نہ آ ئی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عام طور پر خواتین خاوندوں کی بے وفائی اور بدمزاجی سے تنگ آکر طلاق کا مطالبہ کرتی ہیں لیکن مصر میں ایک دوشیزہ نے خاوند کے حد سے زیادہ شائستہ اور وفادار ہونے پر طلاق کا مطالبہ کردیا۔اخبار ”البیان“ کے مطابق خاتون نے قاہرہ کی ایک فیملی کورٹ میں بتایا کہ… Continue 23reading مصری دو شیزہ کو شوہر کی زیادہ محبت بھی راس نہ آ ئی