ڈوبتے کتے کو پولیس اہلکاروں نے بچا لیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک )کولمبیا میں دریا کے تیز بہاﺅمیں ڈوبتے کتے کو پولیس اہلکاروں نے باحفاظت بچا لیا،پانی سے نکل کر کتے نے چہل قدمی بھی شروع کر دی۔شمال مغربی میں دو پولیس اہلکاروں نے دریا کے تیز بہاﺅمیں ایک کتے کو بہتے ہوئے دیکھا ،جو پانی کے تیز بہاﺅمیں خود کو بچانے کی… Continue 23reading ڈوبتے کتے کو پولیس اہلکاروں نے بچا لیا