منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

صرف 2 خربوزے ہزاروں ڈالرز میں نیلام

datetime 22  مئی‬‮  2015

صرف 2 خربوزے ہزاروں ڈالرز میں نیلام

ٹوکیو(نیوزڈیسک) جاپانی عوام کے رنگ ہی نرالے ہیں۔ ایک تازہ نیلامی میں دو خربوزے 12 ہزار چار سو ڈالرز میں فروخت ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اعلیٰ قسم کے خربوزوں کا یہ جوڑا جاپان کے شمالی علاقے ہکائیڈو کی ساپورو سینٹرل ہول سیل مارکیٹ میں نیلام ہوا۔ اس سالانہ نیلامی میں… Continue 23reading صرف 2 خربوزے ہزاروں ڈالرز میں نیلام

چینی شہری کی لازوال محبت ، مردہ بیوی کو بیڈ روم میں رکھ لیا

datetime 22  مئی‬‮  2015

چینی شہری کی لازوال محبت ، مردہ بیوی کو بیڈ روم میں رکھ لیا

بیجنگ(نیوز ڈیسک) چینی شخص نے چھ ماہ قبل فوت ہونے والی اپنی بیوی کو خصوصی برفیلے تابوت میں ڈال کر اپنے بیڈ روم میں رکھا ہوا ہے اور اس عجیب و غریب رہائشی انتظام پر اب تک لاکھوں خرچ کرچکا ہے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے کی ایک رپورٹ کے مطابق صوبہ شوان… Continue 23reading چینی شہری کی لازوال محبت ، مردہ بیوی کو بیڈ روم میں رکھ لیا

دبئی کی عدالت میں عجیب وغریب مقدمے کی سماعت

datetime 22  مئی‬‮  2015

دبئی کی عدالت میں عجیب وغریب مقدمے کی سماعت

دبئی سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی پولیس نے سڑک کنارے کار میں بیٹھ کر بوس و کنار کرنے والے جوڑے کو عدالت پہنچا دیا جہاں ان کے بوسے کی نوعیت کے بارے میں بحث و مباحثہ ہوتا رہا۔ دو پولیس اہلکاروں نے جارجیا سے تعلق رکھنے والی 34 سالہ خاتون منیجر اور مصر سے تعلق رکھنے والے… Continue 23reading دبئی کی عدالت میں عجیب وغریب مقدمے کی سماعت

شہری کا انوکھا احتجاج،ایئرپورٹ پر سب کے سامنے اپنے کپڑے اتار پھینکے کیونکہ۔۔۔

datetime 22  مئی‬‮  2015

شہری کا انوکھا احتجاج،ایئرپورٹ پر سب کے سامنے اپنے کپڑے اتار پھینکے کیونکہ۔۔۔

نیویارک (نیوز ڈیسک) امریکا کے ایئرپورٹ پر ناراض مسافر نے احتجاج کا انوکھا طریقہ اپناتے ہوئے خود کو برہنہ کرلیا اور سینکڑوں دیگر مسافروں کی موجودگی میں اپنا برہنہ احتجاج تقریباً ایک گھنٹے تک جاری رکھا۔ریاست نارتھ کیرولائنا کے شارلٹ ڈگلس انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب یو ایس ایئرویز کی… Continue 23reading شہری کا انوکھا احتجاج،ایئرپورٹ پر سب کے سامنے اپنے کپڑے اتار پھینکے کیونکہ۔۔۔

گائے کے گوبرسے چلنے والی بس

datetime 21  مئی‬‮  2015

گائے کے گوبرسے چلنے والی بس

لندن(نیوزڈیسک ) برطانیہ کی ایک کمپنی ریڈنگ بسس نے گائے کے گوبر سے دوڑنے والی ایک بس کو 76.785 میل فی گھنٹہ کی غیر معمولی رفتار سے دوڑانے کا تجربہ کیا ہے۔بس پر گائے کی کھال کی طرح سیاہ اور سفید پینٹنگ کی گئی ہے اور اس میں پیٹرول اور ڈیزل کی جگہ گائے کے… Continue 23reading گائے کے گوبرسے چلنے والی بس

آسٹریلوی شہری کاپالتو کتوں کے ساتھ مختلف کر تب

datetime 21  مئی‬‮  2015

آسٹریلوی شہری کاپالتو کتوں کے ساتھ مختلف کر تب

اسلام آباد( نیوزڈیسک) ہولی اور ایس نامی ان کتوں کو انکے مالک ڈل اوکی نے سدھایا ہے۔ باردر کولی نسل کے ہولی کی عمر نو ماہ اور ایس کی عمر چھ ماہ تھی۔ جب اوکی نے انکی تربیت شروع کی۔ بیس ماہ کی تربیت کے بعد اب وہ مختلف کرتب کر سکتے ہیں۔ اوکی کتوں… Continue 23reading آسٹریلوی شہری کاپالتو کتوں کے ساتھ مختلف کر تب

برف سے ڈھکے جنگل میں شکاری نے ریچھ کو ہی ڈرا دیا

datetime 21  مئی‬‮  2015

برف سے ڈھکے جنگل میں شکاری نے ریچھ کو ہی ڈرا دیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) اسے کہتے ہیں جیسے کو تیسا ، سویڈن میں برف سے ڈھکے جنگل میں شکاری نے ریچھ کو ہی ڈرا دیا۔ سویڈن میں برف سے ڈھکے جنگل میں رالف نامی شخص نظاروں سے لطف اندوز ہو رہا تھا کہ درختوں کی اوٹ سے ایک ریچھ اس شخص پر حملہ آور ہوا۔… Continue 23reading برف سے ڈھکے جنگل میں شکاری نے ریچھ کو ہی ڈرا دیا

گائے کے گوبر سے چلنے والی بس کا ریکارڈ

datetime 21  مئی‬‮  2015

گائے کے گوبر سے چلنے والی بس کا ریکارڈ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) برطانیہ کی ایک کمپنی ریڈنگ بس نے گائے کے گوبر سے دوڑنے والی ایک بس کو 76.785 میل فی گھنٹہ کی غیر معمولی رفتار سے دوڑانے کا تجربہ کیا ہے۔بس پر گائے کی کھال کی طرح سیاہ اور سفید پینٹنگ کی گئی ہے اور اس میں پیٹرول اور ڈیزل کی… Continue 23reading گائے کے گوبر سے چلنے والی بس کا ریکارڈ

شہری نے چوروں کو دم دبا کر بھاگنے پر مجبور کر دیا

datetime 21  مئی‬‮  2015

شہری نے چوروں کو دم دبا کر بھاگنے پر مجبور کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )برازیل میں شہری نے بروقت ذہانت کا استعمال کر کے چوروں کو دم دبا کر بھاگنے پر مجبور کر دیا۔برازیل کا ایک شہری جیسے ہی اپنے گھر کے گیراج میں داخل ہوا،اس کے پیچھے گھس آے تین چور،جن کا ارادہ تھا اس شخص کو لوٹنے کا،لیکن چوروں کو کھانی پڑی منہ… Continue 23reading شہری نے چوروں کو دم دبا کر بھاگنے پر مجبور کر دیا

1 454 455 456 457 458 459 460 461 462 463 464 546