جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

رانگ نمبر نے منشیات فروش کو قانون کے جال میں پھنسا دیا

datetime 23  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نارتھ کیرولینا(نیوزڈیسک) امریکا میں ایک منشیات فروش نے منشیات بیچنے کا میسج غلط نمبر پر بھیج دیا جس کے بعد وہ قانون کے شکنجے میں پھنس گیا۔امریکا میں منشیات فروش نے اپنے موبائل فون سے ایک شخص کو کوکین اور کریک کے متعلق ٹیکسٹ کیا جو اس کے خیال میں کسی ”رکی“ نامی شخص کا تھا لیکن وہ ریاست نارتھ کیرولینا کے بیورو آف انویسٹی گیشن کے ایک اہلکار کا موبائل نمبر نکلا جس نے نمبر موصول ہوتے ہی منشیات فروش کے خلاف کھوج شروع کردی۔انویسٹی گیشن اہلکار نے نشہ آور ادویات خریدنے کے لیے اس منشیات فروش سے ملنے کی خواہش کا اظہار کیا اور بعد ازاں اسے چالاکی سے گرفتار کرلیا جب کہ اس کے قبضے سے منشیات بھی برآمد کرلی گئی۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…