جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

گڑیا جیسا دکھنے والا مرد جس نے انٹر نیٹ کی دنیا میں دھوم مچادی

datetime 24  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )دلکش گڑیا جیسے نوعمر چینی لڑکے کی قابل اعتراض تصاویر نے جہاں لاکھوں چینیوں کو اپنا دیوانہ بنالیا ہے وہیں لوگوں کی ایک بہت بڑی تعداد اس کی بے حیائی پر سخت تنقید بھی کررہی ہے۔ٹین ایجر لیو زیش ینوو نے چین کی سب سے بڑی سوشل میڈیا ویب سائٹ سائنو وائبو پر اپنی تصاویر شائع کی ہیں جن میں وہ مکمل برہنہ اور نیم برہنہ حالت میں نوٹوں کے بستر پر لیٹے نظر آتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ حسین و جمیل ہیں اور دنیا ان کی دیوانی ہے جبکہ آن لائن ماڈلنگ سے وہ کروڑوں کماتے ہیں۔ انہوں نے خصوصاً اپنی ہرنی جیسی آنکھوں اور دبلتے پتلے خدوخال کو اپنے خصوصی ہتھیار قرار دیا ہے جن سے وہ مردوں کو گھائل کردیتے ہیں۔ دوسری جانب ان پر تنقید کرنے والوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے پلاسٹک سرجری سے اپنے چہرے اور دیگر جسم میں تبدیلیاں کروائی ہیں۔ ناقدین نے انہیں مریخ کی مخلوق قرار دیتے ہوئے واپس جانے کا مشورہ دیا ہے۔ لیو کا کہنا ہے کہ ان پر تنقید کرنے والے حسد کی آگ میں جل رہے ہیں اور ان کے حسن و جمال کو برداشت نہیں کر پا رہے۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…