طالبہ نے یونیورسٹی پر مقدمہ کردیا
نیویارک سٹی(نیوزڈیسک) اگر کوئی طالب علم امتحان میں فیل ہوجاتا ہے تو کیا اس کی ذمے داری اس ادارے پر عائد ہوتی ہے جہاں وہ زیر تعلیم ہے؟ یقیناً نہیں، مگر امریکا میں ایک طالبہ نے اپنی ناکامی کا ذمہ دار یونی ورسٹی کو ٹھہراتے ہوئے اس پر مقدمہ کردیا ہے۔جینیفر بربیلا نامی طالبہ لوزرین… Continue 23reading طالبہ نے یونیورسٹی پر مقدمہ کردیا