اسلام آباد( نیوزڈیسک) ہولی اور ایس نامی ان کتوں کو انکے مالک ڈل اوکی نے سدھایا ہے۔ باردر کولی نسل کے ہولی کی عمر نو ماہ اور ایس کی عمر چھ ماہ تھی۔ جب اوکی نے انکی تربیت شروع کی۔ بیس ماہ کی تربیت کے بعد اب وہ مختلف کرتب کر سکتے ہیں۔ اوکی کتوں کی تربیت کے ماہر ہیں۔