میڈیکل کے طالبعلم لاش کے ساتھ پارٹی مناتے رہے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) یورو گوائے میں تربیت مکمل کرنے والے ڈاکٹروں نے انوکھی پارٹی کا اہتمام کر ڈالا،دارالحکومت مونٹی ویڈیو کے ہسپتال ڈی کلینکس میں9ڈاکٹروں نے انٹرن شپ مکمل کر کے ڈاکٹر بننے پر ایک پارٹی کا اہتمام کیا جس میں انہوں نے ایک ”مردے“ کے ساتھ جشن منایا۔ ڈاکٹر ہسپتال میں جاں… Continue 23reading میڈیکل کے طالبعلم لاش کے ساتھ پارٹی مناتے رہے











































