بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

پانی کے دیوہیکل بلبلے

datetime 25  مئی‬‮  2015 |

سان فرانسسکو(نیوزڈیسک)پانی کے بلبلے تو دنیا بھر میں سب ہی بناکر انہیں ہوا میں اُڑاتے ہیں مگرامریکہ میں ایک ایسا با صلا حیت فنکار بھی موجود ہے جو100 فٹ تک بڑے دیوہیکل پانی کے بلبلے بنانے کی صلا حیت رکھتا ہے۔ اس شخص نےسان فرانسسکو کے ساحل پر کھڑے ہوکر 100فٹ تک بڑے پانی کے بلبلے بناکر سب کو حیران کر دیا۔ یہ شخص کافی عرصے سے اس پیشے سے وابستہ ہے اور دنیا بھر میں اپنی مہارت کا ثبو ت دیتے ہو ئے کئی فٹ تک بڑے بلبلے بنانے کا مظاہرہ پیش کر چکاہے جوکہ اپنی مثال آپ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…