بدھ‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2025 

پالتو بلی کی نئی ذمہ داری

datetime 25  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )ننھے بچے کو سلاناعام طور پر والدین کے لیے ایک مشکل مرحلہ ہوتا ہے اور خاص کرجب بچہ رورہا ہو۔ لیکن ایک پالتو بلی نے روتے ہوئے بچے کو ناصرف بہلایا بلکہ اسکا سر سہلاتے ہوئے ا±سے نیند کی آغوش میں بھی پہنچادیا۔ ننھے بچے کی اچانک آنکھ کھل گئی اور اس نے رو نا شروع کر دیا۔ بس پھر کیا تھا اس بلی نے جو کہ بچے کے سامنے ہی بیٹھی تھی ،ناصرف ا±سے چپ کروانے کی کوششیں شروع کردیں بلکہ اپنے اگلے ہاتھوں کی مدد سے آہستہ آہستہ اسکا سرتھپکتے ہوئے اسے نیند کی آغوش میں بھی پہنچادیا۔بچے کو دوبارہ خوابِ خرگوش کے مزے لوٹنے بھیجنے والی اس بلی نے بعد ازاں اپنے اس کارنامے پر کیمرے کی جانب فخریہ پوز بھی دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…