شیرکوآزادکرنے کی درخواست مسترد
راجستھان (نیوزڈیسک )بھارت کی ریاست راجستھان کی عدالت نے ایک آدم خور شیر کو آزاد کرنے کی درخواست مسترد کر دی ہے۔نو سالہ ’استاد‘ نامی شیر نے اس ماہ کے اوائل میں جانوروں کے لیے وسیعے رقبے پر بنائے گئے ایک پارک میں حملہ کر کے ایک محافظ سمیت تین افراد کو ہلاک کر دیا… Continue 23reading شیرکوآزادکرنے کی درخواست مسترد











































