بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

بھارت : کر یانے کی دکان والے کا بل 55.49 کروڑ انڈین روپے

datetime 1  جون‬‮  2015

بھارت : کر یانے کی دکان والے کا بل 55.49 کروڑ انڈین روپے

اسلام آباد (نیو ز ڈیسک ) بھارت کی ریاست جھاڑ کھنڈ کے شہر رانچی میں ایک کریانہ دکان دار کرشنا پرساد کو اس وقت شدید جھٹکا لگا جب اسے دکان کا حیران کن 55.49 کروڑ انڈین روپے کا بل ملا۔کرشنا کے بھائی جتندر نے بتایا کہ ایک دن پہلے ملنے والے بل کی وجہ سے… Continue 23reading بھارت : کر یانے کی دکان والے کا بل 55.49 کروڑ انڈین روپے

چین: ہوا میں تنی رسی پر چلنے کا مقابلہ شروع

datetime 1  جون‬‮  2015

چین: ہوا میں تنی رسی پر چلنے کا مقابلہ شروع

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )چین میں ہوا میں تنی رسی پر چلنے کا مقابلہ شروع ہوگیا۔ سوئس کرتب باز نے 870 میٹر کا فاصلہ طے کر کے پہلا دن اپنے نام کیا۔ چین کے شہر زوڑو کی جیوشیان جھیل پر رسی پر چلنے کا مقابلہ ہوا۔ مقابلے میں 7 کرتب بازوں نے حصہ لیا۔ سوئٹزرلینڈ… Continue 23reading چین: ہوا میں تنی رسی پر چلنے کا مقابلہ شروع

دو لاکھ ڈالر کا کمپیوٹر کوڑے میں۔۔۔

datetime 31  مئی‬‮  2015

دو لاکھ ڈالر کا کمپیوٹر کوڑے میں۔۔۔

کیلیفورنیا(نیوزڈیسک)امریکا کی سیلیکون ویلی میں پرانی اَشیا کو ری سائیکل کرنے کا ایک مرکز ایک ایسی خاتون کو تلاش کر رہا ہے، جو ایپل کمپنی کا ایک ایسا پرانا کمپیوٹر وہاں پھینک گئی تھی، جس کی موجودہ مالیت دو لاکھ ڈالر بنتی ہے۔’ایپل وَن‘ کے نام سے ایپل کمپنی کے اسٹیو جابز، اسٹیو ووزنیاک اور… Continue 23reading دو لاکھ ڈالر کا کمپیوٹر کوڑے میں۔۔۔

بارودی سرنگ اورانسان میں ٹی بی کا پتا لگانے والے چوہے

datetime 31  مئی‬‮  2015

بارودی سرنگ اورانسان میں ٹی بی کا پتا لگانے والے چوہے

برسلز(نیوزڈیسک) بیلجیم کی ایک تنظیم نے افریقی چوہوں کو تربیت فراہم کی ہے کہ اب وہ سونگھ کر بارودی سرنگوں کا پتا لگا سکتے ہیں اور صرف 20 منٹ میں 200 مربع میٹر کا علاقہ چھان سکتے ہیں جب کہ ایک تربیت یافتہ شخص کو آلات سمیت یہی کام کرنے میں 25 گھنٹے لگتے ہیں۔دنیا… Continue 23reading بارودی سرنگ اورانسان میں ٹی بی کا پتا لگانے والے چوہے

فرانس , محبت کے یاد گار 45 ٹن تالے پل سے اتارنے کا فیصلہ

datetime 31  مئی‬‮  2015

فرانس , محبت کے یاد گار 45 ٹن تالے پل سے اتارنے کا فیصلہ

پیرس (نیوزڈیسک)فرانس کی حکومت نے دارالحکومت پیرس میں دریائے سین پر بنے تاریخی بون ڈیزار پل پر لگائے گئے محبت کی یادگار ہزاروں تالے تلف کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پیرس بلدیہ کی انتظامیہ نے بون ڈیزار پل پر پچھلے کئی سال سے لگائے گئے محبت کے تالے اتار کر انہیں تلف… Continue 23reading فرانس , محبت کے یاد گار 45 ٹن تالے پل سے اتارنے کا فیصلہ

خواتین کیسے مردوں کو جلدی معاف کردیتی ہیں ؟،ماہرین

datetime 31  مئی‬‮  2015

خواتین کیسے مردوں کو جلدی معاف کردیتی ہیں ؟،ماہرین

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) خواتین کے ساتھ عزت و احترام کے ساتھ پیش آنا ضروری ہے لیکن اگر بدقسمتی سے آپ خوش شکل نہیں ہیں تو پھر تو یہ بہت ہی ضروری ہے کیونکہ خواتین کے دل میں رحم کی گنجائش صرف خوبصورت مردوں کے لئے ہوتی ہے۔یہ مشورہ امریکہ کی ایسٹرن کنٹیکی یونیورسٹی کے… Continue 23reading خواتین کیسے مردوں کو جلدی معاف کردیتی ہیں ؟،ماہرین

آٹھ دن کے بچےکے پیٹ سے کیا نکلا جان کر آ پ بھی حیران رہ جائیں گے

datetime 31  مئی‬‮  2015

آٹھ دن کے بچےکے پیٹ سے کیا نکلا جان کر آ پ بھی حیران رہ جائیں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چینی صوبے جیانگسو کے ایک ہسپتال میں ڈاکٹروں نے 8 دن کی بچی کے پیٹ میں موجود بچے کو آپریشن کرکے نکال لیا۔مقامی میڈیا کے مطابق بچی کا وزن تقریباً تین کلوگرام تھا اور اس کے دھڑ کی ابنارمل شکل کی وجہ سے ڈاکٹروں کا خیال تھا کہ اس کے پیٹ… Continue 23reading آٹھ دن کے بچےکے پیٹ سے کیا نکلا جان کر آ پ بھی حیران رہ جائیں گے

مسلم ملک :مرغوں کی لڑائی کی وجہ سے خانہ جنگی شروع ہوگئی

datetime 31  مئی‬‮  2015

مسلم ملک :مرغوں کی لڑائی کی وجہ سے خانہ جنگی شروع ہوگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عام طور پر بڑی بڑی جنگوں کا آغاز بھی بڑے بڑے واقعات سے ہوتا ہے لیکن ایک مسلمان ملک میں مرغوں کی لڑائی کی وجہ سے خانہ جنگی شروع ہوگئی جس کی وجہ سے 13 سال تک یہ بدقسمت ملک بربادی کا منظر پیش کرتا رہا۔یہ 1660ئکی بات ہے کہ تیرہویں… Continue 23reading مسلم ملک :مرغوں کی لڑائی کی وجہ سے خانہ جنگی شروع ہوگئی

شادی نہ کر نے پر لڑکی نے اپنے دوست کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

datetime 31  مئی‬‮  2015

شادی نہ کر نے پر لڑکی نے اپنے دوست کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )بھارتی ریاست اترپردیش میں ایک لڑکی نے شادی سے انکار کرنے پر اپنے دوست پر تیزاب پھینک دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے بتایا کہ راج کمار پال نوجوان کی ایک لڑکی سے دوستی تھی اور لڑکے کی جانب سے شادی سے انکار پر لڑکی نے اسے دھوکے سے کسی… Continue 23reading شادی نہ کر نے پر لڑکی نے اپنے دوست کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Page 448 of 545
1 439 440 441 442 443 444 445 446 447 448 449 450 451 452 453 454 455 456 457 545