شاہینوں نے بے گھر آدمی کو ارب پتی بنادیا
اسلام آباد (نیوزڈ یسک ) ریسی شاہینوں کے شوقین عربی شیوخ نے برطانیہ کے بے گھر شخص کو ارب پتی بنادیابرطانیہ کے دور دراز علاقے ڈان کیسٹر کا رہائشی برائن کلوز اس قدر غریب تھا کہ اس کے پاس رہنے کیلئے گھر بھی نہیں تھا اس نے اعلیٰ قسم کے تیز رفتار شاہینوں کو پالا… Continue 23reading شاہینوں نے بے گھر آدمی کو ارب پتی بنادیا











































