بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

صرف انسان ہی نہیں بندر بھی اچھا کھانا پکا سکتے ہیں

datetime 4  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک )صرف انسان ہی نہیں بندر بھی اچھا کھانا پکا سکتے ہیں۔جی ہاں، یہ حقیقت ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق آگ جلانے کے لئے بندروں نے وہی طریقہ اختیار کیا جس طریقے سے ابتدائی دور کا انسان آگ جلایا کرتا تھا۔تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ بندروں میں بھی اچھا باورچی بننے کی بھرپور صلاحیت موجود ہوتی ہیں۔ اگر انہیں کھانا پکانے کی تربیت دی جائے اور کھانا پکانے کا سامان مہیا کیا جائے تووہ بھی ماہر باورچی کی طرح اپنا کھانا خود پکا سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…