منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

سابق طالبعلم کا ہارورڈ کو تاریخی تحفہ

datetime 3  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بوسٹن(نیوزڈیسک ) امریکہ میں ہارورڈ یونیورسٹی کو وال سٹریٹ کے ایک نمایاں سرمایہ کار سے 40کروڑ ڈالرز کی صورت میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا تحفہ ملا ہے۔ہارورڈ نے بتایا کہ جان پالسن سے ملنے والے اس فنڈ سے ٹیکنالوجی دنیا میں کرشمے کرنے والے انجینئرنگ اور اپلائیڈ سائنسز سکول کی معاونت کی جائے گی۔حکام نے بدھ کو بتایا کہ سائنس سکول کا نام تبدیل کر کے ’ہارورڈ جان اے پالسن سکول آف انجینئرنگ اینڈ اپلائیڈ سائنسنز‘ کر دیا جائے گا۔انیس سواسی میں ہارورڈ بزنس سکول سے گریجوئشن کرنے والے پالسن انوسٹمنٹ مینجمنٹ فرم ’پالسن اینڈ کو‘ کے بانی اور صدر ہیں۔انہوں نے 1994 میں بیس لاکھ ڈالرز سے کمپنی شروع کی تھی اور اب ان کے پاس 19 ارب ڈالرز ہیں۔ہارورڈ کو ملنے والا یہ تحفہ 2013 میں فنڈز جمع کرنے کیلئے شروع ہونے والی ایک مہم کا حصہ ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…