چشتیاں (نیوزڈیسک)چشتیاں کے نجی ہسپتال میں ایک ایسے بچے کی پیدائش ہوئی ہے جو” عجب دَھج ہے “۔ بچے کی چار آنکھیں ، دو منہ ، دو ناک اور ہاتھوں کی انگلیاں چھ چھ ہیں ۔ چشتیاں کے نواحی گاﺅں 10گجیانی کے رہائشی محنت کش محمدسلیم کی بیوی مافیا بی بی کو ایک نجی ہسپتال میں ڈلیوری کیلئے لایا گیا اور نارمل ڈلیوری کے بعد اُس کے ہاں ایک عجیب الخلقت بیٹے کی پیدائش ہوئی ۔ جس کی چار آنکھیں ،دو منہ اور دو ناک ہیں ۔ بچے کا دل دائیں طرف جبکہ ہاتھوں کی انگلیاں چھ چھ ہیں ۔ محنت کش محمد سلیم اور مافیا بی بی کی شادی دو سال قبل ہوئی تھی ۔ان کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش ہے ۔
چشتیا ں میں نجی ہسپتال میں عجیب الخلقت بچے کی پیدائش
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































