امریکی جوڑے کے ہاں 13بیٹوں کی پیدائش،کوئی بیٹی نہیں
واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکی جوڑا جس کے 12 بیٹے ہیں اور کوئی بیٹی نہیں کے ہاں 13ویں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق میشیگن میں رہایش پذیر شوانٹ خاندان کے ہاں 13 ویں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔جے اور کیٹری شوانٹ خاندانی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے پیدائش سے قبل بچے کے جنس معلوم نہیں… Continue 23reading امریکی جوڑے کے ہاں 13بیٹوں کی پیدائش،کوئی بیٹی نہیں