چین میں زندہ انسانوں کو موت کا مزہ چکھانے والاپارک
بیجنگ(نیوزڈیسک ) چین میں ایک ایسا انوکھا تفریحی پارک قائم کیا گیا ہے جہاں انسانوں کو موت کا مزہ چکھایا جاتا ہے۔ چین کے ورلڈ تھیم پارک میں ایک حصہ جسے ”سمادھی“ کا نام دیا گیاہے میں سیاحوں کو 4 ڈی ٹیکنالوجی کے ذریعہ زندہ انسانوں کو موت کے مراحل سے گزاراجاتا ہے، تھیم پارک… Continue 23reading چین میں زندہ انسانوں کو موت کا مزہ چکھانے والاپارک