جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

مرغوں کی لڑائی رو مانیہ شہزادی کو مہنگی پڑ گئی

datetime 18  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )رومانیہ کی شہزادی ارینا والکر اور اس کے شوہر جان والکر پر الزام تھا کہ انھوں نے اپنے مویشی خانے میں ”مرغوں کی لڑائی“ اور غیر قانونی طریقے سے جوا کروایا۔ امریکی عدالت نے ان پر جولائی میں فرد جرم عائد کرتے ہوئے انھیں قید اور دولاکھ امریکی ڈالر جرمانہ کیا۔ جرمانے کی رقم ان کی جائیداد بشمول مویشی خانے کو فروخت کرکے ادا کی جائے گی۔
سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ دونوں میاں بیوی غیر قانونی طریقے سے نا صرف جوا کرواتے تھے بلکہ اس مقصد کے لیے جانوروں اور پرندوں کے حقوق پامال کرتے ہوئے مال سمیٹتے تھے۔ سرکاری وکیل کا کہنا تھا کہ جو لوگ اس کھیل کو دیکھنا چاہتے تھے ان سے 20 ڈالر جب کہ جو اپنا مرغا لے کر شامل ہونا ہتا تھا ، اسے مقابلے میں شمولیت کے لیے 1000ڈالر دینا ہوتا تھا۔ سرکاری وکیل کا کہنا تھا کہ یہ ایک اہم کیس ہے اور اس کی بدولت جانوروں کے حقوق کی حفاظت کرنے کا موقع ملے گا

مزید پڑھئے:چین :خاتون نے انٹرنیٹ کیفے میں بچے کو جنم دے دیا



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…