دوسری شادی پر بیوی کا شوہر سے دلچسپ انتقام
اسلام آباد (نیوز ڈیسک )ایک بیگم کی موجودگی میں اگر آپ اپنے فرائض بخوبی سرانجام دے سکیں تودوسری شادی مذہبی طورپر جائز ہے لیکن خواتین کی اکثریت اپنے شوہر کی دوسری اہلیہ کو قبول نہیںکرتیںاورایساہی ایک سعودی خاتون نے کیا ، اس نے دوسری شادی کرنے پر شوہر کو لاکھوں ریال کا جرمانہ کرادیا۔سعودی عرب… Continue 23reading دوسری شادی پر بیوی کا شوہر سے دلچسپ انتقام