پڑھنے کے بعد کتاب سے پودا اگائیے
بیونس آئرس(نیوزڈیسک) ارجنٹینا کے ایک پبلشر نے ایسی کتابیں تیار کی ہیں جنہیں پڑھنے کے بعد اگر مٹی میں دبادیا جائے تو اس سے درخت اگ آتا ہے۔عموماً کتابیں درختوں کی لکڑی سے بنتی ہیں اور اب یہ کتابیں زمین میں جذب ہونے کے بعد درخت اگا سکتی ہیں، بیونس آئرس کی کمپنی ایف سی… Continue 23reading پڑھنے کے بعد کتاب سے پودا اگائیے







































