جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

دنیا کی غلیظ ترین گیم شو ،جس کے بارے میں جان کر آپ کو ”قے“آجائے

datetime 14  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)آج کل ٹی وی پر پیش کئے جانے والے گیم شوز میں ایک سے بڑھ کر ایک دلچسپ گیم دکھائی جاتی ہے لیکن ایک جاپانی گیم شو نے اپنی حیران کن انفرادیت کے باعث ہر گیم شو کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔چند گھنٹے قبل یوٹیوب پر اس گیم شو کی ویڈیو اپ لوڈ کی گئی اور اب تک اسے تقریباً 2 کروڑ مرتبہ دیکھا جاچکا ہے۔ یہ گیم دو کھلاڑی کھیلتے ہیں جنہوں نے پلاسٹک کی ایک ٹیوب کے سروں کو منہ میں ڈال رکھا ہوتا ہے۔ شفاف ٹیوب کے درمیان میں ایک کاکروچ رکھا جاتا ہے اور دونوں کھلاڑی ٹیوب میں پھونک مار کر کاکروچ کو مخالف کے منہ میں دھکیلنے کی کوشش کرتے ہیں۔ یوٹیوب پر شائع کی گئی ویڈیو 11سیکنڈ پرمشتمل ہے اور اس میں دو خوبصورت لڑکیاں یہ بدصورت گیم کھیلتی نظر آتی ہیں۔ گیارہ سیکنڈ کے مقابلے کے بعد ایک لڑکی نے اپنی سانس کی طاقت سے کاکروچ کو دوسری کے منہ میں دھکیل کر مقابلہ جیت لیا۔ حیرت انگیز جاپانی گیم کی مقبولیت انٹرنیٹ کی بدولت ساری دنیا تک پھیل چکی ہے

مزید پڑھئے:چین میں نومولود بچے کو 8 روز بعد زمین سے نکال لیا گیا

news-1431533200-6033



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…